the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سرینگر،25جون(ایجنسی) جموں و کشمیر کے گلمرگ ضلع میں روپ وے ropeway-cable کیبل ٹوٹنے سے بڑا حادثہ ہوا ہے روپ وے کی کیبل ٹوٹنے سے کیبن گر گیا، جس میں سات افراد کی موت ہو گئی. مرنے والوں میں دو بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے چار رکن اور مقامی گائیڈ بھی شامل ہے.

اس حادثے کے بعد تمام سیاحوں کے پھنسے ہونے کی خبر ہے. مرنے والوں میں شامل چار سیاحوں ایک ہی خاندان کے



تھے فی الحال کچھ کیبن تار سے لٹکے ہوئے ہیں، جن میں کئی سیاح پھنسے ہوئے ہیں. ان کو بچانے کی کوشش ہو رہی ہے. بتا دیں کہ گلمرگ کشمیر کا مشہور سیاح کی جگہ ہے. یہاں ہر سال ہزاروں لوگ موسم اور برفباری کا مزہ لینے آتے ہیں.



ایشیا کی سب سے طویل کیبل کار پروجیکٹ بتایا جا رہا ہے کہ گوڈولا کیبل ٹوٹنے سے ایک کیبن نیچے کھائی میں گر گئی. اس میں سوار پانچوں افراد کی موت ہو گئی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.